the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
آج تلنگانہ ریاستی حکومت کی جانب سے جموں کشمیر میں سیلابی صورت حال میں عوام کو صاف و شفاف پانی کی فراہمی کے لئے وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے C130 اےئر فورس کے خصوصی طیارہ کے ذریعہ 50منرل واٹر مشینوں



کو روانہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایک مشین کی قیمت 5لاکھ ہے ۔ اس اعتبار سے کل 50مشینوں کی قیمت 2.5کروڑ روپئے بتائی جاتی ہے۔ خیال رہے کہ سابق میں تلنگانہ حکومت نے 10کروڑ روپئے کو کشمیر میں بطور امداد روانہ کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
sbq Says:
excellent jazakAllahhukhaira goodsocialservice. Allahgivereward inshaAllah

Comment posted on September 16 2014
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.